حدثنا يحيى بن بكير ، حدثنا الليث ، عن يونس ، عن ابن شهاب ، أخبرني أبو سلمة ، قال قال أبو هريرة ـ رضى الله عنه ـ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " قال الله يسب بنو آدم الدهر ، وأنا الدهر ، بيدي الليل والنهار ".
ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے لیثبنسعد نے بیان کیا ، ان سے یونس نے بیان کیا ، ان سے ابنشہاب نے بیان کیا ، انہیں ابوسلمہ نے خبر دی ، انہوں نے کہا کہ
ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ انسان زمانہ کو گالی دیتا ہے حالانکہ میں ہی زمانہ ہوں ، میرے ہی ہاتھ میں رات اور دن ہیں
No comments:
Post a Comment