حدثنا آدم ، حدثنا شعبة ، حدثنا أبو التياح ، قال سمعت أنس بن مالك ـ رضى الله عنه ـ يقول إن كان النبي صلى الله عليه وسلم ليخالطنا حتى يقول لأخ لي صغير " يا أبا عمير ما فعل النغير ".
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابو التیاح نے ، کہا میں نے حضرت انس بنمالک رضیاللہعنہ سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہم بچوں سے بھی دل لگی کرتے ، یہاں تک کہ میرے چھوٹے بھائی ابو عمیر نامی سے ( مزاحاً ) فرماتے ” یا ابا عمیر ما فعل النغیر “ سے ابو عمیر ! تیری ، نغیر نامی چڑیا تو بخیر ہے ؟
No comments:
Post a Comment