حدثنا علي بن عبد الله ، حدثنا أبو أسامة ، قال أخبرني هشام ، عن أبيه ، عن عائشة ـ رضى الله عنها ـ قالت كان النبي صلى الله عليه وسلم يعجبه الحلواء والعسل.
ہم سے علی بنعبداللہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے ابواسامہ نے بیان کیا ، کہا کہ
مجھے ہشام نے خبر دی ، انہیں ان کے والد نے اور ان سے حضرت عائشہ رضیاللہعنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو شیرینی اور شہد پسند تھا ۔
No comments:
Post a Comment