حدثنا قبيصة ، حدثنا سفيان ، عن الأعمش ، . حدثني بشر بن محمد ، أخبرنا عبد الله ، أخبرنا شعبة ، عن الأعمش ، عن أبي وائل ، عن مسروق ، عن عائشة ـ رضى الله عنها ـ قالت ما رأيت أحدا أشد عليه الوجع من رسول الله صلى الله عليه وسلم.
ہم سے قبیصہ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے سفیان سے بیان کیا ، ان سے اعمش نے ( دوسری سند ) اور حضرت امامبخاری نے کہا کہ مجھ سے بشر بنمحمد نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم کو عبداللہ نے خبر دی ، کہا ہم کو شعبہ نے خبر دی ، انہیں اعمش نے ، انہیں ابووائل نے ، انہیں مسروق نے اور ان سے حضرت عائشہ رضیاللہعنہا نے بیان کیا کہ
میں نے ( مرض وفات کی تکلیف ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ اور کسی میں نہیں دیکھی ۔
No comments:
Post a Comment