حدثنا عبد الله بن يوسف ، أخبرنا مالك ، عن محمد بن عبد الله بن عبد الرحمن بن أبي صعصعة ، أنه قال سمعت سعيد بن يسار أبا الحباب ، يقول سمعت أبا هريرة ، يقول قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " من يرد الله به خيرا يصب منه ".
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ، کہا ہم کو اماممالک نے خبر دی ، انہیں محمد بنعبداللہ بن عبدالرحمٰن بن ابی صعصعہ نے ، انہوں نے بیان کیا کہ
میں نے سعید بن یسار ابو الحباب سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ سے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے ۔
No comments:
Post a Comment