حدثنا الحسن بن مدرك ، حدثنا يحيى بن حماد ، أخبرنا أبو عوانة ، عن أبي بشر ، عن سعيد ، قال قلت لابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ سورة الحشر قال قل سورة النضير.
ہم سے حسن بن مدرک نے بیان کیا ، کہا ہم سے یحییٰ بن حماد نے بیان کیا ، کہا ہم کو ابو عوانہ نے خبر دی ، انہیں حضرت ابو بشر ( جعفر بن ابی ) نے اور ان سے سعیدبنجبیر نے بیان کیا کہ
میں نے حضرت ابنعباس رضیاللہعنہما سے سورۃ الحشر کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا بلکہ اسے سورۃ النضیر کہا ۔
No comments:
Post a Comment