Friday, 17 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 4876

حدثنا إبراهيم بن موسى ،‏‏‏‏ حدثنا هشام بن يوسف ،‏‏‏‏ أن ابن جريج ،‏‏‏‏ أخبرهم قال أخبرني يوسف بن ماهك ،‏‏‏‏ قال إني عند عائشة أم المؤمنين قالت لقد أنزل على محمد صلى الله عليه وسلم بمكة ،‏‏‏‏ وإني لجارية ألعب ‏ {‏ بل الساعة موعدهم والساعة أدهى وأمر‏}‏
ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہشام بن یوسف نے بیان کیا ، انہیں ابنجریج نے خبر دی ، کہا کہ مجھے یوسف بن ماہک نے خبر دی ، انہوں نے بیان کیا کہ
میں حضرت عائشہ امالمؤمنین رضیاللہعنہا کی خدمت میں حاضر تھا ۔ آپ نے فرمایا کہ جس وقت آیت ” لیکن ان کا اصل وعدہ تو قیامت کے دن کا ہے اور قیامت بڑی سخت اور تلخ چیز ہے “ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر مکہ میں نازل ہوئی تو میں بچی تھی اور کھیلا کرتی تھی ۔

No comments:

Post a Comment