حدثنا مسدد ، حدثنا يحيى ، عن شعبة ، وسفيان ، عن الأعمش ، عن إبراهيم ، عن أبي معمر ، عن ابن مسعود ، قال انشق القمر على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم فرقتين ، فرقة فوق الجبل وفرقة دونه فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم " اشهدوا ".
ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا ، ان سے شعبہ اور سفیان نے اور ان سے اعمش نے ، ان سے ابراہیم نے ، ان سے ابو معمر نے اور ان سے حضرت عبداللہبنمسعود رضیاللہعنہما نے بیان کیا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں چاند دو ٹکڑے ہو گیا تھا ایک ٹکڑا پہاڑ کے اوپر اوردوسرا اس کے پیچھے چلا گیا تھا ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی موقع پر ہم سے فرمایا تھا کہ گواہ رہنا ۔
No comments:
Post a Comment