حدثنا مسلم بن إبراهيم ، حدثنا شعبة ، حدثنا معاوية بن قرة ، عن عبد الله بن مغفل ، قال قرأ النبي صلى الله عليه وسلم يوم فتح مكة سورة الفتح فرجع فيها. قال معاوية لو شئت أن أحكي لكم قراءة النبي صلى الله عليه وسلم لفعلت.
ہم سے مسلمبنابراہیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، کہا ہم سے معاویہ بن قرہ نے بیان کیا اور ان سے حضرت عبداللہبنمغفل رضیاللہعنہ نے بیان کیاکہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے دن سورۃ الفتح خوب خوشالحانی سے پڑھی ۔ معاویہ بن قرہ نے کہا کہ اگر میں چاہوں کہ تمہارے سامنے آنحضرت کی اس موقع پر طرز قرآت کی نقل کروں تو کر سکتا ہوں ۔
No comments:
Post a Comment