حدثنا محمد بن بشار ، حدثنا غندر ، حدثنا شعبة ، سمعت قتادة ، عن أنس ـ رضى الله عنه ـ { إنا فتحنا لك فتحا مبينا} قال الحديبية.
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا ، کہا ہم سے غندر نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، انہوں نے قتادہ سے سنا اور ان سے حضرت انس رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
سورۃ الفتح صلح حدیبیہ کے بارے میں نازل ہوئی تھی ۔
No comments:
Post a Comment