Friday, 17 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 4813

حدثني الحسن ،‏‏‏‏ حدثنا إسماعيل بن خليل ،‏‏‏‏ أخبرنا عبد الرحيم ،‏‏‏‏ عن زكرياء بن أبي زائدة ،‏‏‏‏ عن عامر ،‏‏‏‏ عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال ‏"‏ إني أول من يرفع رأسه بعد النفخة الآخرة ،‏‏‏‏ فإذا أنا بموسى متعلق بالعرش فلا أدري أكذلك كان أم بعد النفخة ‏"‏‏.
مجھ سے حسن نے بیان کیا ، کہا ہم سے اسماعیل بن خلیل نے بیان کیا ، کہا ہم کو عبدالرحیم نے خبر دی ، انہیں زکریابن ابی زائدہ نے ، انہیں عامر نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، آخری مرتبہ صور پھونکے جانے کے بعد سب سے پہلے اپنا سر اٹھانے والا میں ہوں گا لیکن اس وقت میں حضرت موسیٰ علیہالسلام کو دیکھوں گا کہ عرش کے ساتھ لپٹے ہوئے ہیں ، اب مجھے نہیں معلوم کہ وہ پہلے ہی سے اسی طرح تھے یا دوسرے صور کے بعد ( مجھ سے پہلے ) اٹھ کر عرش الٰہی کو تھام لیں گے ۔

No comments:

Post a Comment