حدثنا قبيصة ، حدثنا سفيان ، عن أبي حازم ، عن سهل بن سعد ـ رضى الله عنه ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال " الروحة والغدوة في سبيل الله أفضل من الدنيا وما فيها ".
ہم سے قبیصہ نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے سفیان نے بیان کیا انہوں نے ابوحازم سے اور ان سے سہل بن سعد رضی اللہ عنہ نے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کے راستے میں گزرنے والی ایک صبح و شام دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے سب سے بڑھ کر ہے ۔
No comments:
Post a Comment