حدثنا عبد الله بن محمد ، قال حدثنا سفيان ، عن إسحاق ، عن أنس بن مالك ، قال صليت أنا ويتيم ، في بيتنا خلف النبي صلى الله عليه وسلم وأمي أم سليم خلفنا.
ہم سے عبداللہ بن محمد مسندی نے بیان کیا ، ان سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ، وہ اسحٰق بن عبداللہ بن ابی طلحہ سے وہ انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے انہوں نے بتلایا کہ
میں نے اور ایک یتیم لڑکے ( ضمیرہ بن ابی ضمیرہ ) نے جو ہمارے گھر میں موجود تھا ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی اور میری والدہ ام سلیم ہمارے پیچھے تھیں ۔
No comments:
Post a Comment