حدثنا أبو معمر ، قال حدثنا عبد الوارث ، عن عبد العزيز ، عن أنس ، أن النبي صلى الله عليه وسلم قال " أقيموا الصفوف فإني أراكم خلف ظهري ".
ہم سے ابومعمر نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے عبدالوارث نے عبدالعزیز بن صہیب سے بیان کیا ، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ صفیں سیدھی کر لو ۔ میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے دیکھ رہا ہوں ۔
No comments:
Post a Comment