حدثنا أبو الوليد ، هشام بن عبد الملك قال حدثنا شعبة ، قال أخبرني عمرو بن مرة ، قال سمعت سالم بن أبي الجعد ، قال سمعت النعمان بن بشير ، يقول قال النبي صلى الله عليه وسلم " لتسون صفوفكم أو ليخالفن الله بين وجوهكم ".
ہم سے ابوالولید ہشام بن عبدالملک نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ مجھ سے عمرو بن مرہ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ میں نے سالم بن ابوالجعد سے سنا ، انہوں نے کہا کہ میں نے نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے سنا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ نماز میں اپنی صفوں کو برابر کر لو ، نہیں تو اللہ تعالیٰ تمہارا منہ الٹ دے گا ۔
No comments:
Post a Comment