Sunday, 5 November 2017

Jamia Tirmizi Hadith no 3467

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ قَالَ يَقُومُ أَحَدُهُمْ فِي الرَّشْحِ إِلَی أَنْصَافِ أُذُنَيْهِ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَفِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ
ہناد، عیسیٰ بن یونس، ابن عون، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہمافرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ الآیۃ کے متعلق فرمایا کہ ان میں سے کوئی نصف کانوں تک پسینے میں ڈوبا ہوا کھڑا ہوگا۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ اس باب میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے بھی روایت ہے۔

No comments:

Post a Comment