ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو رات کو قرآن پڑھتے ہوئے سنا تو فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اس پر رحمت کرے ، اس نے مجھے فلاں آیت یاد دلا دی جس کو میں فلاں سورۃ سے چھوڑ دیتا تھا ۔
Total Record Found: 1 / 1 | HadeesNo : 2122 | Baab : رات کو اونچی آواز سے قرآت کرنا اور اس کو توجہ سے سننا ۔ | Kitab : قرآن مجید فضائل | Book Name : صحیح مسلم شریف
No comments:
Post a Comment