ابن صیاد نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ جنت کی مٹی کیسی ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سفید خالص ، مشک کی طرح خوشبودار ۔
Total Record Found: 1 / 1 | HadeesNo : 2050 | Baab : ابن صیاد کے قصہ کے بارے میں ۔ | Kitab : دنیا سے بے رغبتی اور دل کو نرم کرنےوالی باتیں | Book Name : صحیح مسلم شریف
No comments:
Post a Comment