Thursday, 5 October 2017

Sahih Muslim Hadith No 2050

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
ابن صیاد نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ جنت کی مٹی کیسی ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سفید خالص ، مشک کی طرح خوشبودار ۔

No comments:

Post a Comment