رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : فساد اور فتنے کے وقت عبادت کرنے کا اتنا ثواب ہے جیسے میرے پاس ہجرت کرنے کا ۔
Total Record Found: 1 / 1 | HadeesNo : 2048 | Baab : خونریزی کے دور میں عبادت کرنا ۔ | Kitab : دنیا سے بے رغبتی اور دل کو نرم کرنےوالی باتیں | Book Name : صحیح مسلم شریف
No comments:
Post a Comment