Wednesday, 4 October 2017

Sahih Muslim Hadith No 1676

سیدنا عبداللہ بن جعفر کہتے ہیں کہ
میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے کوفہ میں سنا وہ کہتے تھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ ( آسمان و زمین کے اندر ) جتنی عورتیں ہیں سب میں مریم بنت عمران افضل ہیں اور ( آسمان اور زمین کے اندر ) جتنی عورتیں ہیں سب میں خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہا افضل ہیں ۔ ابوکریب نے کہا کہ وکیع نے آسمان و زمین کی طرف اشارہ کیا ۔

No comments:

Post a Comment