ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے عائشہ ! یہ جبرائیل علیہ السلام ہیں تمہیں سلام کہتے ہیں ۔ میں نے کہا کہ ( ( وعلیہ السلام ورحمۃ اللہ ) ) ۔ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم وہ چیزیں دیکھتے تھے جو میں نہیں دیکھتی تھی ۔
No comments:
Post a Comment