Wednesday, 4 October 2017

Sahih Muslim Hadith No 1667

ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ
لوگ میری باری کا انتظار کرتے تھے اور جس دن میری باری ہوتی ، اس دن تحفے بھیجتے تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خوش ہوں ۔

No comments:

Post a Comment