سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت مانگی ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ کون ہے ؟ میں نے کہا کہ میں ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” میں میں “ ۔ ایک روایت میں ہے کہ گویا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ” میں “ کہنے کو برا جانا ۔
No comments:
Post a Comment