Friday, 29 September 2017

Sahih Muslim Hadith No 1416

سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ کو چار کلمات سب سے زیادہ پسند ہیں ۔ ( ( سبحان اللہ ، الحمدللہ ، لا الٰہ الا اللہ ، ) ) اور ( ( اللہ اکبر ) ) ۔ ان میں سے جس کو چاہے پہلے کہے ، کوئی نقصان نہ ہو گا ۔ اور اپنے غلام کا نام یسار ، رباح ، نجیح ( اس کے وہی معنی ہیں جو افلح کے ہیں ) اور افلح نہ رکھو ، اس لئے کہ تو پوچھے گا کہ وہ وہاں ہے ( یعنی یسار یا رباح یا نجیح یا افلح ) وہ وہاں نہیں ہو گا تو وہ کہے گا نہیں ہے ۔ یہ صرف چار ہیں تم مجھ پر ان سے زیادہ نہ کرنا ۔

No comments:

Post a Comment