میرا ایک لڑکا پیدا ہوا ، میں اس کو لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام ابراہیم رکھا اور اس کے منہ میں ایک کھجور چبا کر ڈالی ۔
Total Record Found: 1 / 1 | HadeesNo : 1408 | Baab : بچے کا نام ابراہیم رکھنا ۔ | Kitab : آداب کا بیان | Book Name : صحیح مسلم شریف
No comments:
Post a Comment