سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
ایک شخص نے مقام بقیع میں دوسرے شخص کو پکارا کہ اے ابوالقاسم ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ادھر دیکھا تو وہ شخص بولا کہ یا رسول اللہ ! میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں فلاں شخص کو پکارا تھا ( اس کی کنیت بھی ابوالقاسم ہو گی ) ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے نام سے نام رکھ لو مگر میری کنیت کی طرح کنیت مت رکھو ۔
No comments:
Post a Comment