سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور کہنے لگی کہ میری ایک سوتن ہے ، کیا مجھے اس بات سے گناہ ہو گا کہ میں ( اس کا دل جلانے کو ) یہ کہوں کہ خاوند نے مجھے یہ دیا ہے حالانکہ اس نے نہیں دیا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کو کوئی چیز نہ ملی اور یہ بیان کرے کہ اس کو ملی ہے ، تو اس کی مثال ایسی ہے جیسے کسی نے فریب کے دو کپڑے پہن لئے ( اور اپنے تئیں زاہد متقی بتلایا حالانکہ اصل میں دنیادار فریبی ہے لا حول ولا قوۃ الا باللہ ) ۔
No comments:
Post a Comment