Thursday, 28 September 2017

Sahih Muslim Hadith No 1378

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی اور وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں تھی ، پھر وہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں رہی ، پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں رہی ، پھر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں رہی ، یہاں تک کہ ان سے اریس کے کنوئیں میں گر گئی ۔ اس انگوٹھی کا نقش یہ تھا ” محمد رسول اللہ “ ( صلی اللہ علیہ وسلم )

No comments:

Post a Comment