Thursday, 28 September 2017

Sahih Muslim Hadith No 1374

ابوزرعہ کہتے ہیں کہ
میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ مروان کے گھر میں داخل ہوا وہاں تصویریں دیکھیں تو کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : اس سے زیادہ قصوروار کون ہو گا جو میری طرح تخلیق کرے ؟ اچھا ایک چیونٹی یا گندم یا جو کا ایک دانہ بنا دیں ۔

No comments:

Post a Comment