Sunday, 7 May 2017

Sahih Muslim Hadith No 56

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : لوگوں میں دو باتیں موجود ہیں اور وہ دونوں کفر ہیں ۔ ایک نسب میں طعن کرنا اور دوسرا میت پر چلا کر رونا ( اس کے اوصاف بیان کرنا ، جسے نوحہ کرنا کہتے ہیں ) ۔

No comments:

Post a Comment