سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ یا رسول اللہ ! دو واجب کر دینے والی چیزیں کیا کیا ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس کو اس حال میں موت آئے کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرتا ہو ، وہ جنت میں جائے گا اور جس کو اس حال میں موت آئے کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرتا ہو ، وہ جہنم میں داخل ہو گا ۔
No comments:
Post a Comment