Sunday, 7 May 2017

Sahih Muslim Hadith No 240

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد قباء کی طرف سوار اور پیدل تشریف لے جاتے تھے اور اس میں دو رکعت نماز ادا کرتے تھے ۔

No comments:

Post a Comment