Sunday, 7 May 2017

Sahih Muslim Hadith No 160

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ایک مرد دوسرے مرد کے ستر کو ( یعنی وہ حصہ جس کا چھپانا فرض ہے ) نہ دیکھے اور نہ عورت دوسری عورت کے ستر کو دیکھے اور نہ مرد دوسرے مرد کے ساتھ ایک کپڑے میں لیٹے اور نہ عورت دوسری عورت کے ساتھ ایک کپڑے میں لیٹے ۔

No comments:

Post a Comment