سیدہ ام ہانی بنت ابی طالب رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ
جس سال مکہ فتح ہوا ، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ کے بلند جانب میں تھے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم غسل کرنے کے لئے اٹھے ، تو سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نے ایک کپڑے کی آڑ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر کی ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا کپڑا لے کر لپیٹا اور پھر آٹھ رکعتیں چاشت کی پڑھیں ۔
No comments:
Post a Comment