Sunday, 7 May 2017

Sahih Muslim Hadith No 147

سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کیا میں بکری کا گوشت کھا کر وضو کروں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چاہے تو کر اور چاہے تو نہ کر ۔ پھر اس نے پوچھا کہ اونٹ کا گوشت کھا کر وضو کروں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں ! اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو کر ۔ اس نے کہا کہ کیا بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھوں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں ۔ اس نے کہا کہ اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھوں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نہیں

No comments:

Post a Comment