سیدنا عثمان ( بن عفان ) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ جو شخص نماز کیلئے پورا وضو کرے ، پھر فرض نماز کیلئے ( مسجد کو ) چلے اور لوگوں کے ساتھ یا جماعت سے یا مسجد میں نماز پڑھے ، تو اللہ تعالیٰ اس کے گناہ بخش دے گا ۔
No comments:
Post a Comment