Sunday, 7 May 2017

Sahih Muslim Hadith No 125

ام المؤمنین عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ
بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم طہارت میں ، کنگھی کرنے میں جوتا پہننے میں داہنی طرف کو بہت پسند کرتے تھے ۔

No comments:

Post a Comment