Monday, 8 May 2017

Sahih Muslim Hadith No 1007

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میری بہن نے نذر مانی کہ بیت اللہ تک ننگے پاؤں پیدل جائے گی ، تو مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھنے کا کہا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پیدل بھی چلے اور سوار بھی ہو جائے ۔

No comments:

Post a Comment