حدثنا عمرو بن علي ، قال حدثنا أبو قتيبة ، قال حدثنا عبد الرحمن بن عبد الله بن دينار ، عن أبيه ، قال سمعت ابن عمر ، يتمثل بشعر أبي طالب وأبيض يستسقى الغمام بوجهه ثمال اليتامى عصمة للأرامل
ہم سے عمرو بن علی نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے ابو قتیبہ نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن دینار نے ، ان سے ان کے والد نے ، کہا کہ
میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو ابوطالب کا یہ شعر پڑھتے سنا تھا ( ترجمہ ) گورا ان کا رنگ ان کے منہ کے واسطہ سے بارش کی ( اللہ سے ) دعا کی جاتی ہے ۔ یتیموں کی پناہ اور بیواؤں کے سہارے ۔ “
No comments:
Post a Comment