Sunday, 19 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 6548

حدثنا معاذ بن أسد ،‏‏‏‏ أخبرنا عبد الله ،‏‏‏‏ أخبرنا عمر بن محمد بن زيد ،‏‏‏‏ عن أبيه ،‏‏‏‏ أنه حدثه عن ابن عمر ،‏‏‏‏ قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏"‏ إذا صار أهل الجنة إلى الجنة ،‏‏‏‏ وأهل النار إلى النار ،‏‏‏‏ جيء بالموت حتى يجعل بين الجنة والنار ،‏‏‏‏ ثم يذبح ،‏‏‏‏ ثم ينادي مناد يا أهل الجنة لا موت ،‏‏‏‏ يا أهل النار لا موت ،‏‏‏‏ فيزداد أهل الجنة فرحا إلى فرحهم‏.‏ ويزداد أهل النار حزنا إلى حزنهم ‏"‏‏.‏
ہم سے معاذ بن اسد نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم کو عبداللہ نے خبر دی ، انہوں نے کہا ہم کو عمر بنمحمد بنزید نے خبر دی ، انہیں ان کے والد نے ، ان سے حضرت عبداللہبنعمر رضیاللہعنہما نے بیان کیا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب اہلجنت جنت میں چلے جائیں گے اور اہل دوزخ دوزخ میں چلے جائیں گے تو موت کو لایا جائے گا اور اسے جنت اور دوزخ کے درمیان رکھ کر ذبح کر دیا جائے گا ۔ پھر ایک آواز دینے والا آواز دے گا کہ اے جنت والو ! تمہیں اب موت نہیں آئے گی اور اے دوزخ والو ! تمہیں بھی اب موت نہیں آئے گی ۔ اس بات سے جنتی اور زیادہ خوش ہو جائیں گے اور جہنمی اور زیادہ غمگین ہو جائیں گے ۔

No comments:

Post a Comment