Sunday, 19 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 6534

حدثنا إسماعيل ،‏‏‏‏ قال حدثني مالك ،‏‏‏‏ عن سعيد المقبري ،‏‏‏‏ عن أبي هريرة ،‏‏‏‏ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ‏"‏ من كانت عنده مظلمة لأخيه فليتحلله منها ،‏‏‏‏ فإنه ليس ثم دينار ولا درهم من قبل أن يؤخذ لأخيه من حسناته ،‏‏‏‏ فإن لم يكن له حسنات أخذ من سيئات أخيه ،‏‏‏‏ فطرحت عليه ‏"‏‏.
ہم سے اسماعیلبنابیاویس نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے اماممالک نے بیان کیا ، ان سے سعید مقبری نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے اپنے کسی بھائی پر ظلم کیا ہو تو اسے چاہئے کہ اس سے ( اس دنیا میں ) معاف کرا لے ۔ اس لیے کہ آخرت میں روپے پیسے نہیں ہوں گے ۔ اس سے پہلے ( معاف کرا لے ) کہ اس کے بھائی کے لیے اس کی نیکیوں میں سے حق دلایا جائے گا اور اگر اس کے پاس نیکیاں نہ ہوں گی تو اس ( مظلوم ) بھائی کی برائیاں اس پر ڈال دی جائیں گی ۔

No comments:

Post a Comment