Saturday, 18 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 6224

حدثنا مالك بن إسماعيل ،‏‏‏‏ حدثنا عبد العزيز بن أبي سلمة ،‏‏‏‏ أخبرنا عبد الله بن دينار ،‏‏‏‏ عن أبي صالح ،‏‏‏‏ عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال ‏"‏ إذا عطس أحدكم فليقل الحمد لله‏.‏ وليقل له أخوه أو صاحبه يرحمك الله‏.‏ فإذا قال له يرحمك الله‏.‏ فليقل يهديكم الله ويصلح بالكم ‏"‏‏.
ہم سے مالک بن اسماعیل نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے عبدالعزیز بن ابی سلمہ نے بیان کیا ، انہیں عبداللہبندینار نے خبر دی ، وہ ابوصالح سے اور وہ حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ سے روایت کرتے ہیں کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی چھینکے تو الحمدللہ کہے اور اس کا بھائی یا اس کا ساتھی ( راوی کو شبہ تھا ) ” یرحمکاللہ “ کہے ۔ جب ساتھی یرحمکاللہ کہے تو اس کے جواب میں چھینکنے والا ” یھدیکم اللہ ویصلح بالکم “

No comments:

Post a Comment