Saturday, 18 February 2017

Sahih Bukhari Hadees No 6138

حدثنا عبد الله بن محمد ،‏‏‏‏ حدثنا هشام ،‏‏‏‏ أخبرنا معمر ،‏‏‏‏ عن الزهري ،‏‏‏‏ عن أبي سلمة ،‏‏‏‏ عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال ‏"‏ من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فليكرم ضيفه ،‏‏‏‏ ومن كان يؤمن بالله واليوم الآخر فليصل رحمه ،‏‏‏‏ ومن كان يؤمن بالله واليوم الآخر فليقل خيرا أو ليصمت ‏"‏‏.‏
ہم سے عبداللہ بنمحمد مسندی نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہشام بن یوسف نے بیان کیا ، کہا ہم کو معمر نے خبر دی ، انہیں زہری نے انہیں ابوسلمہ نے اور انہیں حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، جو شخص اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے اپنے مہمان کی عزت کرنی چاہیئے اور جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہئے کہ وہ صلہرحمی کرے ، جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو ، اسے چاہیئے کہ اچھی بات زبان سے نکالے ورنہ چپ رہے ۔

No comments:

Post a Comment