حدثنا قتيبة ، حدثنا الليث ، عن عقيل ، عن الزهري ، عن ابن المسيب ، عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه قال " لا يلدغ المؤمن من جحر واحد مرتين ".
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے لیثبنسعد نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ان سے عقیل نے بیان کیا ، ان سے زہری نے ، ان سے ابنمسیب نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن کوایک سوراخ سے دوبارہ ڈنگ نہیں لگ سکتا ۔
No comments:
Post a Comment