حدثنا علي بن الجعد ، أخبرنا شعبة ، عن قتادة ، عن مولى ، أنس ـ قال أبو عبد الله اسمه عبد الله بن أبي عتبة ـ سمعت أبا سعيد ، يقول كان النبي صلى الله عليه وسلم أشد حياء من العذراء في خدرها.
ہم سے علی بن الجعد نے بیان کیا ، کہا ہم کو شعبہ نے خبر دی ، انہیں قتادہ نے ، انہیں انس رضیاللہعنہ کے غلام قتادہ نے ، ابوعبداللہ حضرت امامبخاری رحمہ اللہ نے کہا کہ ان کا نام عبداللہبنابی عتبہ ہے ، میں نے ابوسعید سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پردہ میں رہنے والی کنواری لڑکی سے بھی زیادہ حیاء والے تھے ۔
No comments:
Post a Comment