حدثنا محمد بن صباح ، حدثنا إسماعيل بن زكرياء ، حدثنا عاصم ، قال قلت لأنس بن مالك أبلغك أن النبي صلى الله عليه وسلم قال " لا حلف في الإسلام ". فقال قد حالف النبي صلى الله عليه وسلم بين قريش والأنصار في داري.
ہم سے محمد بن صباح نے بیان کیا ، کہا ہم سے اسماعیل بن زکریا نے بیان کیا ، کہا ہم سے عاصم بن سلیمان احول نے بیان کیا ، کہا کہ میں نے حضرت انس بنمالک رضیاللہعنہ سے پوچھا ، کیا تم کو یہ بات معلوم ہے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسلام میں معاہدہ ( حلف ) کی کوئی اصل نہیں ؟ انس رضیاللہعنہ نے فرمایا کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خود قریش اور انصار کے درمیان میرے گھر میں حلف کرائی تھی ۔
No comments:
Post a Comment