حدثنا سعيد بن عفير ، حدثنا الليث ، عن عقيل ، عن ابن شهاب ، عن عروة ، عن عائشة ، قالت قال النبي صلى الله عليه وسلم " ما أظن فلانا وفلانا يعرفان من ديننا شيئا ". قال الليث كانا رجلين من المنافقين.
ہم سے سعید بن عفیر نے بیان کیا ، کہا ہم سے لیثبنسعد نے بیان کیا ، ان سے عقیل نے ، ان سے ابنشہاب نے ، ان سے عروہ نے اور ان سے حضرت عائشہ رضیاللہعنہا نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں گمان کرتا ہوں کہ فلاں اور فلاں ہمارے دین کی کوئی بات نہیں جانتے ہیں ۔ لیثبنسعد نے بیان کیا کہ یہ دونوں آدمی منافق تھے ۔
No comments:
Post a Comment