حدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا بشر بن المفضل ، عن خالد بن ذكوان ، عن ربيع بنت معوذ ابن عفراء ، قالت كنا نغزو مع رسول الله صلى الله عليه وسلم نسقي القوم ، ونخدمهم ، ونرد القتلى والجرحى إلى المدينة.
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے بشر بن مفضل نے بیان کیا ، ان سے خالد بن ذکوان نے اور ان سے ربیع بنت معوذ بن عفراء رضیاللہعنہم نے بیان کیا ، انہوں نے کہا
ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوات میں شریک ہوتی تھیں اور مسلمان مجاہد کو پانی پلاتی ، ان کی خدمت کرتی اور مقتولین اور مجروحین کو مدینہ منورہ لایا کرتی تھیں ۔
No comments:
Post a Comment