حدثنا سليمان بن حرب ، حدثنا حماد بن زيد ، عن ثابت ، عن أنس ـ رضى الله عنه ـ أن غلاما ، ليهود كان يخدم النبي صلى الله عليه وسلم فمرض. فأتاه النبي صلى الله عليه وسلم يعوده فقال " أسلم ". فأسلم.
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا ، کہا ہم سے حماد بنزید نے بیان کیا ، ان سے ثابت نے اور ان سے حضرت انس رضیاللہعنہ نے کہ
ایک یہودی لڑکا ( عبدوس نامی ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کیا کرتا تھا وہ بیمار ہوا تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس کی مزاج پرسی کے لیے تشریف لائے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسلام قبول کر لے چنانچہ اس نے اسلام قبول کر لیا اور سعیدبن مسیب نے بیان کیااپنے والد سے کہ جب ابوطالب کی وفات کا وقت قریب ہوا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس مزاج پرسی کے لیے تشریف لے گئے ۔
No comments:
Post a Comment